نقشہ بندی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - منصوبے کے تحت بنائی گئی ساخت، نقشے کے مطابق کی گئی خاکہ بندی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - منصوبے کے تحت بنائی گئی ساخت، نقشے کے مطابق کی گئی خاکہ بندی۔